5 نومبر 2018 - 11:56
تصویری رپورٹ: مرحوم سبزواری کے اشعار کے مجموعہ کی رونمائی

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران کے ہنری مرکز میں مرحوم سبزواری کے اشعار کے مجموعہ کی رونمائی کی گئی۔